موضوعی کارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کر دئیے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کر دئیے جائیں۔